BBC News, اردو - صفحۂ اول

دیکھیں Live, سیربین لائیو دیکھیے

بی بی سی اردو کا پروگرام سیربین پیر سے جمعہ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے آج نیوز اور بی بی سی اردو ڈاٹ کام پر براہِ راست نشر کیا جاتا ہے۔

  • انڈیا کے 'اتائی ڈاکٹر' کیسے کووڈ 19 کے خلاف جنگ میں دیہات کو محفوظ رکھ رہے ہیں

    حال ہی میں انڈیا کے مغربی بنگال کے صوبے میں جب ایک گاؤں کے چند مسلمانوں نے کورونا وائرس کی وجہ سے نافذ سماجی فاصلوں کے حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک مسجد میں نماز پڑھنے کا ارادہ کیا تو محمد نظام الدین فوراً سامنے آ گئے۔

  • کشمیر: ایک تصویر، بچہ اور دادا کی لاش

    انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسند کور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبدالےمیں مارے جانے والے بشیر احمد کی خون سے لت پت لاش کی تصویریں اور ان کے پوتے کے آنسوؤں سے نم گال سوشل میڈیا پر موضوع بحث و سرزنش ہیں۔

  • ٹک ٹاک پر پابندی سے انڈیا کو کیا حاصل ہوگا؟

    انڈین حکومت نے چین کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران 59 ایسی ایپس بند کرنے کا اعلان کیا ہے جن کا تعلق چین سے ہے۔ ان میں مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک بھی شامل ہیں۔

  • 'کیا انڈیا چین کے جال میں پھنس چکا ہے؟'

    چین ون بیلٹ ون روڈ کے تحت اپنا ایک ہائی وے بھوٹان کے راستے تعمیر کر رہا تھا لیکن اس وقت انڈیا نے بھوٹان کے ساتھ اپنے تاریخی تعلقات کو استعمال کرتے ہوئے بھوٹان میں اس منصوبے کو روک دیا تھا۔

  • دستاویزی فلم بنانے کے گُر

    آپ کوئی بھی فلم بندی کر رہے ہوں، اس میں غیر متوقع مسائل کا پیش آنا لازمی بات ہے۔ فلمیں بنانا مزے کا کام ہے لیکن اس میں بہت سی چیزوں کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔

  • درست تحریر کے لیے اہم باتیں

    درست تحریر کے لیے اہم باتیں

  • ادارتی میٹنگز

    پروڈکشن کے عمل کا پہلا قدم خبر کا اچھا آئیڈیا ہے۔ ادارتی میٹنگز میں پروڈیوسر اور تحقیق کار یہ بتا سکتے ہیں کہ اس آئیڈیا کو قابلِ عمل کیسے بنایا جا سکتا ہے۔

  • سوشل میڈیا اور بی بی سی کے قواعد

    غیر جانبداری بی بی سی کے بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے اور یہ عملے کی ذمہ داری ہے کہ وہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس استعمال کرتے ہوئے بھی اس کا خیال رکھیں۔